کووڈ کیسز کی تعداد زیرو ہونے پر شنگھائی میں تفریحی سرگرمیاں بحال

بیجنگ (اے پی) شنگھائی نے کرونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد ہوٹلوں میں کھانا کھانے اور تفریحی مقامات دوبارہ کھولنے کا اعلان  کر دیا ہے. بہار ٢٠٢٣ کی آمد تک زیرو کووڈ پالیسی پر عملدرآمد ممکن بناتے ہوۓ کووڈ کیسز کی تعداد مکمّل زیرو تک لانے کے لئے چائنیز حکام سرگرم عمل ہیں. اس وقت تک اقوام عالم میں تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اس چائنیز معیشت اور امریکا کے سب سے بڑے حریف ملک میں انتخابات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہوگا. اور امید کی جا رہی ہے کے شی جنگ پنگ کو تیسری بار صدر منتخب کے جانے کا امکان ہے. 






تبصرے

مشہور اشاعتیں

جرمن لیگ کے کلب بائر لیورکیوسن کی کامیابی کی دلچسپ کہانی !

اطالوی وزیر اعظم کی مقامی باکسر انجیلینا کیرینی کی حمایت

صومالیہ کے دارلحکومت موگاڈیشو میں خود کش دھماکہ 32 ہلاک 63 افراد زخمی ,حملے کی زمہ دار القاعدہ قرار