ہتھیاروں کو عوامی جگہوں پر کھلے عام لیے گھومنا امریکیوں کا بنیادی حق ہے
امریکی عوام کے ہتھیاروں کے آزادانہ استعمال کے کلچر کو فروغ دینے کے لیے امریکی سپریم کورٹ نے ایک فیصلہ جاری کیا ہے جس میں اسلحہ کا لائسنس رکھنے والے تمام افراد کو کھلے عام ہتھیار لئے گھومنے کی اجازت دی گئی ہے. اس فیصلے کو لے کر مختلف گروپوں میں اختلاف رائے پایا جا رہا ہے. کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسے کھلے عام ہتھیار لیے گھومنے سے جرائم میں اضافہ ہو گا. جب کہ کچھ ریاستوں میں جنگلی حیات اور دیگر خطرات سے محفوظ رہنے اور اپنے دفاع کے لیے اسلحہ کے استعمال اور اس کو دوران سفر ساتھ رکھنے کی مکمّل اجازت ہے.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں