ہر بار مانگتی ہے نیا چشم یار دل

 ہر بار مانگتی ہے نیا چشم یار دل 

ہر بار مانگتی ہے نیا چشم یار دل 
اک دل کے کس طرح سے بناؤں ہزار دل 

پوچھا جو اس نے طالب روز جزا ہے کون 
نکلا میری زبان سے بے اختیار دل 

کرتے ہو عہد وصل تو اتنا رہے خیال 
پیمان سے بھی زیادہ ہے نا پائیدار دل 

اس نے کہا صبر پڑیگا رقیب کا 
لے اور بیقرار ہوا ایک بیقرار دل 



تبصرے

مشہور اشاعتیں

فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن پر عائد پابندیاں ختم کر دیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کا اہم اجلاس

پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے معاہدے- اہم معلومات

صومالیہ کے دارلحکومت موگاڈیشو میں خود کش دھماکہ 32 ہلاک 63 افراد زخمی ,حملے کی زمہ دار القاعدہ قرار