اکبر الہ بادی
1846-1921
اکبر الہ بادی ہندوستان کے شہرالہ باد میں پیدا ہوۓ. ان کا شمار اردو کے معروف شعراء میں کیا جاتا ہے ان کی پیدائش سیّد گھرانے میں ہوئی اور ان کے آباؤ اجداد ہندوستان ایران سے ہجرت کر کے آئے. انہوں نے اردو اور ہندی زبان میں شاعری کر کے بہت نام کمایا. ان کی مشہور غزلوں میں "ہنگامہ ہے کیوں برپا " اور تصوّف کے موضوع پر لکھی گئی "تم اک گھورک دھندا ہو" پاکستان کے مشہور فنکاروں نے گائیں اور انہیں عوام میں بےپناہ مقبولیت حاصل ہوئی. ان کے کلام میں سے منتخب شاعری . دلچسپی رکھنے والے قارئین کی نظرکی جارہی ہے.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں