ناکامی کے بعد کامیابی کا سفر ناقابل تسخیر قوت ارادی کے ساتھ ہی شروع کیا جا سکتا ہے آج جس ٹیم کی کامیابی کی داستان آپ جاننے والے ہیں وہ سال 2022 کے سیزن میں جرمن لیگ کے اول درجے سے نکالے جانے کے دہانے پر کھڑی تھی۔ناکامی کے طوفان کی لہروں میں اس ٹیم کی خود اعتمادی غوطے کھارہی تھی۔یہ ٹیم کسی بھی فٹبال فین کو متاثر کرنے میں کامیابی نہیں ہو پائی تھی۔کئی سال قبل 1979 میں اس ٹیم نے جرمن لیگ کے اول درجے تک بڑی مشکل سے رسائی حاصل کی تھی۔لیگ کی سب سے بہترین ٹیم کہلانے کے قابل بننا ایک ایسا خواب بن چکا تھا جو شاید کبھی پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا تھا۔سال 2022 میں ٹیم کی کمانڈ شابی الونسو نامی سپینش کوچ کو دی گئی اسے دنیا کے بہترین اور کامیاب سربراہوں نے زیر تربیت رکھا تھا۔اپنے کلب کیرئر میں وہ سپینش لیگ کے کلب ریال سوسیڈاڈ ،انگلش لیگ کے بہترین کلب لیورل پول ، اور یورپ کے بادشاہ ریال میڈرڈ کے بعد جر...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں